مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 632

مسیحی انفاس — Page 60

۲۰ ۲۶ افسوس کہ ان بیچاروں کو خبر نہیں کہ اگر انہیں باتوں سے انسان خدا بن جاتا ہے تو اس خدائی کا زیادہ تر استحقاق ہمارے سید و مولی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے کیونکہ اس قسم کے اقتداری خوارق جس قدر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دکھلائے ہیں حضرت مسیح علیہ السّلام ہر گز دکھلا نہیں سکے۔ اور ہمارے ہادی و مقتدا صلی اللہ علیہ و سلم نے یہ اقتداری خوارق نہ صرف آپ ہی دکھلائے بلکہ ان خوارق کا ایک لمبا سلسلہ روز قیامت تک اپنی امت میں چھوڑ دیا جو ہمیشہ اور ہر زمانہ میں حسب ضرورت زمانہ ظہور میں آتارہا ہے اور اس دنیا کے آخری دنوں تک اسی طرح ظاہر ہوتا رہیگا اور الہی طاقت کا پر توہ جس قدر اس امت کی مقدس روحوں پر پڑا ہے اس کی نظیر دوسری امتوں میں ملنی مشکل ہے پھر کیس قدر بیوقوفی ہے کہ ان خارق عادت امور کی وجہ سے کسی کو خدا یا خدا کا بیٹا قرار دیا جائے اگر ایسے ہی خوارق سے انسان خدا بن سکتا ہے تو پھر خداوں کا کچھ انتہا بھی ہے ؟ آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۶۷ پادریوں نے خیالی اور فرضی طور پر مسیح کی خدائی کے ثبوت کے لئے بڑے ہاتھ پاؤں مارے ہیں۔ مگر آج تک ایک بھی رسالہ یا تحریر ان کی میری نظر سے نہیں گزری اور کوئی کی سے حضرت مسیح کے پادری میں نے نہیں دیکھا جس نے مسیح کے معجزات کے چہرہ سے تالاب کے قصہ کے معجزات پر داغ۔ کے داغ کو دور کیا ہو اور جب تک انجیل میں یہ قصہ درج ہے یہ داغ اٹھ نہیں سکتا۔ میں بار بار آپ کو اس امر کی طرف توجہ دلاتا ہوں کہ خدا تعالی کی صفات کو دیکھو۔ ۲۷ نے مسیح کے سے ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۳۳ ملفوظات ۔ اس کے معجزات دوسرے اکثر نیتوں کی نسبت بہت ہی کم ہیں۔ مثلاً مجرات کے ضمن میں اگر کوئی عیسائی ایلیانی کے معجزات سے جو بائبل میں مفصل مذکور ہیں۔ جن میں سے قرآن کریم کا حضرت مردوں کا زندہ کرنا بھی ہے۔ مسیح ابن مریم کے معجزات کا مقابلہ کرے ۔ تو اس کو ضرور تاج پر احسان ہے۔ اقرار کرنا پڑے گا کہ ایلیانی کے معجزات شان اور شوکت اور کثرت میں مسیح ابن مریم کے معجزات سے بہت بڑھ کر ہیں۔ ہاں انجیلوں میں بار بار اس معجزہ کا ذکر ہے۔ کہ یسوع مسیح مصر موعون یعنی مرگی زدہ لوگوں میں سے جن نکالا کرتا تھا اور یہ بڑا معجزہ اس کا شمار کیا گیا ہے۔ جو محققین کے نزدیک ایک ہنسی کی جگہ ہے۔ آجکل کی تحقیقات سے ثابت ہے