مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 58 of 632

مسیحی انفاس — Page 58

۵۸ ۴۲ پادری عیسی کے خدا ہونے کی دلیل بیان کرتے ہیں کہ وہ مردے زندہ کرتا تھا حالانکہ خدا تعالی فرماتا ہے فَيُمْسِكُ التِي قَضَى عَلَيْهَا المَوت - اب خدا تعالی کے کلام میں تناقض نہیں کہ ایک آیت میں کہے مردے دوبارہ دنیا میں نہیں آتے اور دوسری مر دے دوبارہ دنیا میں میں کہے کہ مردہ زندہ ہوتے ہیں۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اللہ تعالیٰ نے نہیں آتے۔ ۴۳ معجزات عمومیت فرمایا کہ اس کے ہاتھ پر مردے زندہ ہوتے ہیں لما يحبكم اور سب کو معلوم ہے کہ اس سے مراد روحانی مردوں کا زندہ ہوتا ہے۔ بدر ۔ جلدی نمبر ۱۹ ، ۲۰ مورخه ۲۴ مئی، ۱۹۰۸ صفحه ۵ نیز دیکھیں۔ الحکم ۔ جلد نمبر ۴۰ مورخه ۷ انومبر ۱۹۰۵ صفحه الحکم- جلد ۱۲ نمبر ۲۶ مورخه ۱۰ اپریل ۱۹۰۸ صفحه ۲ ان ساری باتوں کے علاوہ ایک اور بات قابل غور ہے کہ وہ کیا نشانات تھے جن سے حقیقتا سیح کی خدائی ثابت ہوتی ۔ کیا معجزات ؟ اول تو سرے سے ان معجزات کا کوئی ثبوت میں ہی نہیں کیونکہ انجیل نویسوں کی نبوت ہی کا کوئی ثبوت نہیں۔ اگر ہم اس سوال کو کا درمیان نہ بھی لائیں اور اس بات کا لحاظ نہ کریں کہ انہوں نے ایک محقق اور چشم دید حالات لکھنے والے کی حیثیت سے نہیں لکھتے ۔ تب بھی ان معجزات میں کوئی رونق اور قوت نہیں پائی جاتی جبکہ ایک تالاب ہی کا قصہ مسیح کے سیارے معجزات کی رونق کو دور کر دیتا ہے اور مقابلتا جب ہم انبیاء سابقین کے معجزات کو دیکھتے ہیں تو وہ کسی حالت میں مسیح " کے معجزات سے کم نہیں بلکہ بڑھ کر ہیں۔ کیونکہ بائبل کے مطالعہ کرنے والے خوب جانتے ہیں کہ پہلے نبیوں سے مردوں کا زندہ ہونا ثابت ہے۔ بلکہ بعض کی ہڈیوں سے مردوں کا لگ کر بھی زندہ ہونا ثابت ہے حالانکہ مسیح کے خیالی معجزات میں ان باتوں کا کوئی اثر نہیں ہے۔ مسیح کی لاش نے کوئی مردہ زندہ نہیں کیا پھر بتاؤ کہ مسیح کو کونسی چیز خدا بنا سکتی ہے۔ کیا پیش گوئیاں ؟ ان کی حقیقت میں نے پہلے بتادی ہے کہ مسیح کی پیش گوئیاں پیش گوئی کا رنگ ہی نہیں رکھتی ہیں جو باتی پیش گوئی کے رنگ میں مندرج ہیں وہ ایسی ہیں کہ ایک معمولی آدمی بھی ان سے بہتر باتیں کہہ سکتا ہے اور قیافہ شناس مدیر کی پیش گوئیاں ان سے بدرجہا بڑھی ہوئی ہوتی ہیں۔ میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ اگر اس وقت مسیح ہوتے تو