مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 45 of 632

مسیحی انفاس — Page 45

بیان سے رد ہو چکی ہیں اور حضرت مسیح ضرورت کے وقت ان کو اپنے کام میں نہیں لائے بیشک ہر ایک دانا اس بات کو سمجھتا ہے کہ جب وہ کافر ٹھہرائے گئے اور ان پر حملہ کیا گیا اور ان پر پتھراؤ شروع ہوا تو ان کو اس وقت اپنی خدائی کے ثابت کرنے کے لئے ان پیش ن اپنی کے ثابت گوئیوں کی اگر وہ در حقیقت حضرت مسیح کے حق میں تھیں اور ان کی خدائی پر گواہی دیتی یہود کے اعتراض پردہ تھیں سخت ضرورت پڑی تھی۔ کیونکہ اس وقت جان جانے کا اندیشہ تھا اور کافر تو قرار پیش توئیاں کیں نے پاچکے تھے تو پھر ایسی ضروری اور کار آمد پیش گوئیاں کسی دن کے لئے رکھی گئی تھیں یوں کی ایک بار ہے طور پر آج پیش جارہی کیوں نہیں پیش کیں۔ کیا آپ نے اسکا کوئی کبھی جواب دیا۔ پھر ہم ان پیش گوئیوں کو کیا ہیں ؟ کریں اور کسی عزت کی نگاہ سے دیکھیں اور کیونکر حضرت مسیح کو دنیا کے دوسرے مصنوعی خداؤں سے الگ کر لیں۔ اللہ جل شانہ، قرآن کریم میں فرماتا ہے وَقَالَت الْيَهُودُ عُزَيْرُ إِبْنُ اللهِ وَقَالَتِ النَّصْرَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ إِلَى يو فَكُونَ وَ اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ وَالمَسْحُ ابْنُ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلهَا وَاحِدًا لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ سُبْتَهُ عمَّا يُشْرِكُونَ ، يُرِيدُونَ أَنْ تُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَا بَى اللَّهُ الا ان يُتِمَّ نُورَهُ وَتَوَكَرَة الكَافِرُونَ ، هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلَّهُ وَلَوْ كَرِةَ المُشْرِكُونَ ه (من - (1) یعنی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ کہا بعض یہود نے کہ عزیز خدا کا بیٹا ہے اور کہا نصاری نے مسیح خدا کا بیٹا ہے یہ ان کے منہ کی باتیں ہیں جن کا کوئی بھی ثبوت نہیں رہیں کرنے لگے ان لوگوں کی جو پہلے اس سے کافر ہو چکے یعنی جو انسانوں کو خدا اور خدا کے بیٹے قرار دے چکے یہ ہلاک کئے جائیں کیسے یہ تعلیم سے پھر گئے۔ انہوں نے اپنے عالموں کو اپنے درویشوں کواللہ کے سو پروردگار ٹھہرایا اور ایسا سیح ابن مریم کو حلانکہ ہم نے یہ حکم کیا تھا کہ تم کسی کی بندگی نہ کرو مگر ایک کی جو خدا ہے جس کا کوئی شریک نہیں۔ چاہتے ہیں کہ اپنے مونہوں کی پھونکوں سے حق کو بجھا دیں اور اللہ تعالیٰ باز نہیں رہے گا جب تک اپنے نور کو پورا نہ کرے اگرچہ کافر نا خوش ہوں وہ وہی خدا ہے جس نے اپنا ر سول ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تا وہ دین سب دینوں پر غالب ہو جائے۔ اگرچہ مشرک ناخوش ہوں۔ اب دیکھئے کہ ان آیات کریمہ میں اللہ جل شانہ، نے صاف طور پر فرمایا ہے کہ لده