مسیحی انفاس — Page 407
۴۰۷ کہ عیسائی لوگ جھوٹ سے بہت ہی پیار کرتے ہیں۔ چنانچہ عملی حالت اس پر شاہد مقدس ہے۔ مثلاً قرآن تو تمام مسلمانوں کے ہاتھ میں ایک ہی ہے۔ مگر سنا گیا ہے تو تمام مسلمانوں کے میں ہی ہے۔ عمر ربنا کہ انہیں ساٹھ سے بھی کچھ زیادہ ہیں اور یہ شاید آپ نے اپنے ایک بزرگ کا قول سنا ہے کہ جھوٹ بولنا نہ صرف جائز بلکہ ثواب کی بات ہے۔ نور القرآن ۔ حصہ دوم ۔ روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۴۰۸، ۴۰۹ ۲۷۸ جس قدر جھوٹی کرامتیں اور جھوٹے معجزات حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف منسوب کئے گئے ہیں کسی اور نبی میں اس کی نظیر نہیں پائی جاتی اور عجیب تریہ کہ باوجود ان تمام فرضی مجربات کے ناکامی اور نامرادی جو مذہب کے پھیلانے میں کسی کو ہو سکتی ہے وہ انجیل نے توریت سب سے اول نمبر پر ہیں۔ کسی اور نبی میں اس قدر نامرادی کی نظیر تلاش کرنالا حاصل ہے کے دو بنیادی حکم توڑ سے مگر یاد رہے کہ اب ان کے نام پر جو مذہب دنیا میں پھیل رہا ہے یہ ان کا مذہب نہیں ہے دیے ان کی تعلیم میں خزیر خوری اور تین خدا بنانے کا حکم اب تک انجیلوں میں نہیں پایا جاتا۔ بلکہ یہ وہی مشرکانہ تعلیم ہے جس کی نبیوں نے مخالفت کی تھی۔ توریت کے دوہی ی وی مشرکانہ تعلیم ہے جس نبیوں نے مخالفت کی توریت کے بڑے بھاری اور ابدی حکم تھے ۔ اول یہ کہ انسان کو خدا نہ بناتا۔ دوسرے یہ کہ سور کو مت کھانا۔ سو دونوں حکم پولوس مقدس کی تعلیم سے توڑ دیئے گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ براہین احمدیہ ۔ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۵۸ ۲۷۹ حقیقی تہذیب شراب خور کو حاصل نہیں ہو سکتی ۔ انجیل کی کسی آیت نے سور کو ) بر خلاف توریت کے حلال نہیں کیا مگر یہ لوگ کثرت سے سور بھی کھاتے ہیں اور شراب خلاف شریعت بھی پیتے ہیں۔ توریت عمل ملفوظات ۔ جلد ۸ صفحه ۳۵ ۱۲۸۰ جب شریعت توریت قابل عمل نہیں اور باوجود بہت سی اشیاء کی حرمت کے جن کا حکم توریت میں موجود ہے، عیسائیوں کے واسطے ضروری نہیں کہ ان احکام پر عمل کریں عیسائیوں پر ایک تو پھر رشتہ ناطہ کے معاملہ میں اس قدیم شریعت پر عمل کرنے کی کیا حاجت ہے اور بہن یا سوال