مسیحی انفاس — Page 290
۲۹۰ قال الذين يفرون بدينهم ويجتمعون الى عيسى ابن مریم یعنے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سبسے پیارے خدا کی جناب میں وہ لوگ ہیں جو غریب ہیں ۔ پوچھا گیا کہ غریب ہے کیا معنی ہیں کیا وہ لوگ ہیں جو عیسی مسیح کی طرح دین لیکر اپنے ملک سے بھاگتی ہیں۔ مسیح ہندوستان میں۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحہ ۵۶،۵۵ جلد چه ماه