مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 279 of 632

مسیحی انفاس — Page 279

۲۷۹ ۲۲۲ کیا اور اپنے مخالفوں کو ایک ذرہ ثبوت نہیں دیا بلکہ خوفناک دل کے ساتھ جلیل کی طرف بھاگا اس لئے ہم قطعی طور پر یقین رکھتے اور مانتے ہیں کہ اگر چہ یہ سچ ہے کہ وہ اس قبرمیں سے نکل گیا جو کو ٹھے کی طرح کھڑکی دار تھی اور یہ بھی سچ ہے کہ وہ پوشیدہ طور پر جواریوں کو ملا مگر یہ ہرگز یہ نہیں کہ اس کوئی نیا جلالی جسم پایا۔ وہی جسم تھا اور وہی زخم تھے اور وہی خوف دل میں تھاکہ مبادا بد بخت یہودی پھر پکڑ لیں متی باب ۲۸ آیت ، ۸۰ دور ۱۰ کو غور سے پڑھو۔ ان آیات میں صاف طور پر لکھا ہوا ہے کہ وہ عورتیں جنکو کسی نے یہ پتہ دیا تھا کہ مسیح جیتا ہے اور جلیل کیطرف جارہا ہے اور کہنے والے نے چپکے سے یہ بھی کہا تھا کہ شاگردوں کو جاکر یہ خبر کر دو۔ وہ اس بات کو سنکر خوش تو ہوئیں مگر بڑی خوفناک حالت میں روانہ ہوئیں یعنے یہ اندیشہ تھا کہ اب بھی کوئی شر پر یہودی مسیح کو پکڑ نہ لے۔ اور آیت 9 میں ہے کہ جب عورتیں شاگردوں کو خبر دینے جاتی تھیں تو یسوع انھیں ملا اور کہا سلام ۔ اور آیت دس میں ہے کہ یسوع نے انھیں کہا مت ڈرو یعنے میرے پکڑے جانے کا اندیشہ نہ کرو پر میرے بھائیوں کو کہو کہ جلیل کو ں وہاں مجھے دیکھیں گے۔ یعنے یہاں میں ٹھہر نہیں سکتا کہ دشمنوں کا اندیشہ ہے ۔ غرض اگر فی الحقیقت مسیح مرنے کے بعد جلالی جسم کے ساتھ زندہ ہوا تھاتو یہ بارثبوت اس پر تھا کہ وہ نہیں * جائیں نے زندگی کا یہودیوں کو ثبوت دیتا۔ مگر ہم جانتے ہیں کہ وہ اس بار ثبوت سے سبکدوش نہیں ہوا۔ یہ ایک بدیہی بیہودگی ہے کہ ہم یہودیوں پر الزام لگاہیں کہ انہوں نے مسیح۔ نے مسیح کے دوبارہ زندہ ہوتے کے ثبوت کو روک دیا بلکہ مسیح نے خود اپنے دوبارہ زندہ ہونے کا ایک ذرہ ثبوت نہیں دیا بلکہ بھاگنے اور چھپنے اور کھانے اور سونے اور زخم دکھلانے سے اس بات کا ثبوت دیا کہ وہ صلیب پر نہیں مرا۔ مسیح ہندوستان میں۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۴۶ تا ۵۰ وہ لوگ جو مسیح کو خدا جانتے ہیں ان میں سے یہ فرقہ بھی ہے جو بہت سے دلائل کے نوٹ ۔ انجکہ مسیح نے عورتوں کو ان الفاظ سے تسلی نہیں دی کہ اب میں نئے اور جلالی حسیم کے ساتھ اٹھا ہوں اب میرے پر ساتھ اتنا ہوں اب پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا بلکہ عورتوں کو کم اور دیکھ کر معمولی تستی وہی جو ہمیشہ مرد عورتوں کو دیا کرتے ہیں۔ غرض جلالی قسم کا کوئی ثبوت نہ دیا بلکہ اپنا گوشت اور ہڈیاں دکھا کر معمولی مہم کا ثبوت دے دیا۔ منظر