مسیحی انفاس — Page 267
۲۶۷ ۲۱۹ کے لئے آسمان میں منفرد ہوتی ہے اپنے نتائج نہ دکھلاوے میں ہر گز وفات نہیں پاؤں گا۔ اس لئے مسیح نے یہ پیش گوئی کی تا اپنے شاگردوں کو اطمینان دے کہ عنقریب تم میرا یہ نشان دیکھو گے کہ جنہوں نے مجھ پر تلوار اٹھائی وہ میری زندگی اور میر سے مشافہ میں تلواروں ہوں سے ہی قتل کئے جائیں گے۔ سو اگر نبوت کچھ چیز ہے تو اس سے بڑھ کر عیسائیوں کے لئے اور کوئی ثبوت نہیں کہ مسیح اپنے من سے پیش گوئی کرتا ہے کہ ابھی تم میں سے بعض زندہ ہوںگے کہ میں پھر آؤں گا۔ یادر ہے کہ انجیلوں میں دو قسم کی پیش گوئیاں ہیں جو حضرت مسیح کے آنے کے متعلق ہیں (۱) ایک وہ جو آخری زمانہ میں آنے کا وعدہ ہے وہ وعدہ روحانی طور پر ہے اور وہ آنا اسی قسم کا آتا ہے جیسا کہ ایلیا نبی مسیح کے وقت دوبارہ آیا تھا۔ سو وہ ہمارے اس زمانہ میں ایلیا کی طرح آچکا اور وہ یہ رقم ہے جو خادم نوع انسان ہے جو سی موجود ہوکر صیح علی السلام کے نام پر آیا۔ اور میں نے میری نسبت انجیل میں خبر دی ہے۔ سو مبارک وہ جو مسیح کی تعظیم کے لئے میرے باب میں دیانت اور انصاف سے غور کرے اور پٹھو کر نہ کھا ہے۔ (۲) دوسری قسم کی پیش گوئیاں جو مسیح کے دوبارہ آنے کے متعلق انجیلوں میں پائی جاتی ہیں وہ در حقیقت مسیح کی اُس زندگی کے ثبوت کے لئے بیان کی گئی ہیں جو صلیب کے بعد خدائے تعالی کے فضل سے قائم اور بحال رہی۔ اور صلیبی موت سے خدا نے اپنے برگزیدہ کو بچالیا۔ جیسا کہ یہ پیشگوئی جو ابھی بیان کی گئی۔ عیسائیوں کی یہ غلطی ہے کہ ان دونوں مقاموں کو ایک دوسرے کے ساتھ ملا دیتے ہیں۔ اور اسی وجہ سے بڑی گھبراہٹ اور طرح طرح کے مشکلات اُنکو پیش آتے ہیں۔ غرض مسیح کے صلیب سے بچے جانے کے لئے یہ آیت جو متی 14 باب میں پائی جاتی ہے بڑا ثبوت ہے۔ مسیح ہندوستان میں ۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۳۵ تا ۳۸ اور جملہ انجیلی شہادتوں کے جو ہم کو ہی ہیں انجیل متی کی مندرجہ ذیل آیت ہے ہے۔ ۔ " " اور