مسیحی انفاس — Page 254
صلیبی موت سے نجات کے بارہ میں انجیلی شہادتیں اور منجملہ ان شہادتوں کے جو انجیل سے ہمیں مسیح ابن مریم کی صلیبی موت سے محفوظ رہنے پر ملتی ہیں۔ اس کا وہ سفر دور دراز ہے جو قبر سے نکل کر جلیل کی طرف اُس نے کیا۔ چنانچہ توار کی صبح کو پلے وہ مریم گلینی کو لا مریم نے فی الفور سواریوں کو بر کی کہ مسیح تو جیتا ہے لیکن وہ یقین نہ لائے پھر وہ حواریوں میں سے دو کو جبکہ وہ دیہات کی طرف جاتے تھے دکھائی دیا آخر وہ گیارھوں کو جبکہ وہ کھانے بیٹھے تھے دکھائی دیا اور انکی بے ایمانی اور سخت دلی پر علامت کی۔ دیکھو انجیل مرقس باب ۱۶۔ آیت 4 سے آیت ۱۴ تک ۔ اور جب مسیح کے تمھاری سفر کرتے ہوئے اس بستی کی طرف جارہے تھے جس کا نام املوس ہے جو یروشلم سے پونے چار کوس کے فاصلے پر ہے تب صحیح انکو ملا۔ اور جب وہ اس بستی کے نزدیک پہنچے۔ تو مسیح نے آگے بڑھ کر چاہا کہ ان سے الگ ہو جائے تب انہوں نے اُس کو جانے سے روک لیا کہ آج رات ہم اکٹھے ۔ رات ہم اکٹھے رہیں گے ۔ اور اُس نے اُن کے ساتھ بیٹھ کر روٹی کھائی اور وہ سب مع صبیح کے اموس نام ایک گاؤں میں رات رہے۔ دیکھو لوقا باب ہے آیت ۱۳ سے ۳۱ تک۔ اب ظاہر ہے کہ ایک جلالی جسم کے ساتھ جو موت کے بعد خیال کیا گیا ہے مسیح سے فانی جسم کے عادات صادر ہونا اور کھانا اور پینا اور سونا اور جلیل کی طرف ایک لمبا سفر کرنا جو یروشلم سے قریباً سے قریباً ستر کوس کے فاصلے پر تھا بالکل غیر ممکن اور نا معقول بات ہے اور باوجود اسکے کہ خیالات کے میلان کی وجہ سے انجیلوں کے ان قصوں میں بہت کچھ تغیر ہو گیا ہے تاہم جس قدر الفاظ پائے جاتے ہیں اُن سے صریح طور پر ثابت ہوتا ہے کہ مسیح اسی خانی اور معمولی حسیم ۲۵۴ ۲۱۱