مسیحی انفاس — Page 243
۲۴۳ میں چونکہ مسیح موعود ہوں اس لئے حضرت مسیح کی عادت کا رنگ مجھ میں پایا جانا ۲۰۶ ضروری ہے۔ حضرت مسیح علیہ السّلام وہ انسان تھے جو مخلوق کی بھلائی کے لئے صلیب پر بھلائی کے لئے صلیب پر چڑھے ۔ گو خدا کے رحم نے ان کو بچالیا۔ اور مرہم عیسی نے ان زخموں کو اچھا کر کے آخر کشمیر جنت نظیر میں ان کو پہنچا دیا۔ سوانہوں نے سچائی کے لئے صلیب سے پیار سچائی کے لئے میدب کیا۔ اور اس طرح اس پر چڑھ گئے جیسا کہ ایک بہادر سوار خوش عنان گھوڑے پر چڑھتا ہے پیار ہے۔ سوایسا ہی میں بھی مخلوق کی بھلائی کے لئے صلیب سے پیار کرتا ہوں ۔ اور میں یقین رکھتا ہوں کہ جس طرح خدا تعالیٰ کے فضل اور کرم نے حضرت مسیح کو صلیب سے بچالیا۔ اور ان کی تمام رات کی دعا جو باغ میں کی گئی تھی قبول کر کے ان کو صلیب کے نتیجوں سے نجات دی۔ ایسا ہی مجھے بھی بچائے گا۔ تریاق القلوب - روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۴۹۹ ۲۰۷ پھر یسوع کے عجیب بات ہے کہ ایک طرف تو حضرات عیسائیاں انجیلوں کے حوالہ سے یہ کہتے ہیں کہ حضرت عیسی کے اس واقعہ کو یونس کے واقعہ اور اسحاق کے واقعہ سے مشابہت تھی کے واقعہ کے واقعہ اور پھر آپ ہی اس مشابہت کے بر خلاف عقیدہ رکھتے ہیں۔ کیا وہ ہمیں بتلا سکتے ہیں کہ واقعہ کو انسان کے واقعے پھر ہی اس کے بر خلاف عقیدہ رکھتے ہیں۔ کیا وہ سکتے؟ یونس نبی مچھلی کے پیٹ میں مردہ ہونے کی حالت میں داخل ہوا تھا اور مردہ ہونے کی سے کیا مشاہت ہے حالت میں اس کے اندر دو یا تین دن تک رہا۔ پس یونس سے یسوع کی مشابہت کیا ہوئی۔ زندہ کو مردے سے کیا مشابہت ؟ اور کیا حضرات عیسائیاں ہمیں بتلا سکتے ہیں کہ کو سے کیا اور کیا بلا اسحاق حقیقت میں ذبح ہو کر پھر زندہ کیا گیا تھا۔ اور اگر یہ بات نہیں ہے تو پھر یسوع کے واقعہ کو اسحاق کے واقعہ سے کیا مشابہت ؟ حقیقة الوحی - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۲ اصل فلاسفی اس مسئلہ میں یہ ہے کہ کوئی نبی نبیوں میں سے خدا کا پیارا نہیں ہو سکتا ٢٠٨ نبیوں اور ولیوں پر اور نہ کوئی ولی ولیوں میں سے اس کا محبوب ٹھہر سکتا ہے جب تک کہ ایک مرتبہ موت کا خوف یا موت کے مشابہ اس پر ایک واقعہ وارد نہ ہوئے۔ اور اسی پر سنت اللہ قدیم سے مرتبہ موت کے خونی ا اس پر ایک وار نہ اور پر اللہ قدیم سے ہے۔ جب ابراہیم آگ میں ڈالا گیا تو کیا یہ نظارہ صلیب کے واقعہ سے کم تھا ؟ اور کی وجہ جب اس کو حکم ہوا کہ تو اپنے پیارے فرزند کو اپنے ہاتھ سے ذبح کر تو کیا یہ واقعہ ابراہیم کے جاری ہے۔