درثمین مع فرہنگ — Page 78
پیشگوئی زلزله عظیمه سونے والو ! جلد جاگو یہ نہ وقت خواب ہے جو خبر دی وحی حق نے اُس سے دل بیتاب ہے زلزلہ سے دیکھتا ہوں میں زمیں زیر و زبر وقت اب نزدیک ہے آیا کھڑا سیلاب ہے ہے سورہ پر کھڑا نیکوں کی وہ مولے کریم نیک کو کچھ غم نہیں ہے گو بڑا گرداب ہے کوئی کشتی اب بچا سکتی نہیں اس سیل سے پھیلے سب جاتے رہے اک حضرت تو اب ہے ۱۹۰۵ اشتهار الندا من وحي السماء مطبوعه اخبار بدرمنی شواء) 78