درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 36 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 36

تاثیر صداقت واہ رے زورِ صداقت خوب دکھلایا اثر ہو گیا نانک نثار دین احمد سر کبر جب نظر پڑتی ہے اس چولہ کے ہر ہر لفظ پر سامنے آنکھوں کے آجاتا ہے وہ فرخ گہر دیکھو اپنے دیں کو کسی کسی صدق سے دکھلا گیا وہ بہادر تھا نہ رکھتا تھا کسی دشمن سے ڈر است بچن صدره در میان نقشه چوله صاحب مطبوعه ۱۸۹۵ در روحانی خزائن جلد، اص۱۷) 36