درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 197 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 197

الہامی اشعار も کیا شک ہے ماننے میں تمھیں اس مسیح کے جس کی مماثلت کو خدا نے بتا دیا حاذق طبیب پاتے ہیں تم سے یہی خطاب خوبیوں کو بھی تو تم نے مسیحا بنا دیا قادر کے کاروبار نمودار ہو گئے کافر جو کہتے تھے وہ گرفتار ہو گئے کافر جو کہتے تھے وہ نگوں سار ہو گئے جتنے تھے سب کے سب ہی گرفتار ہو گئے دشمن کا بھی خوب وار نکلا تیں پر بھی وہ آر پار نکلا قادر ہے وہ بارگہ ۔ ٹوٹا کام بناوے بنا بنایا توڑ دے کوئی اُس کا بھید نہ پاوے برتر گمان و وہم سے احمد کی شان ہے اس کا غلام دیکھیں مسیح الزمان ہے کروں گا دور اس ماہ سے اندھیرا دکھاؤں گا کہ اک عالم کو پھیرا چل رہی ہے نسیم رحمت کی جو دعا کیجئے قبول ہے آپ ضمیمہ تحفہ گولڑویہ حالت صفحه ۲۷ مطبوعہ ۱۹مه) (الحكم ۳۰ اکتوبر ) سے ( اخبار بدر ۲۲ نومبر ۱۹) ے راز حقیقت الوحی صفحه ۲۷۴ کا حالت یہ مطبوعہ ۱۹) نه ( تذکره ص ۴۲۷) (تذکره ص ۲۰۶ ) 197