درثمین مع فرہنگ — Page 198
الہامی مصرعے -۱ ہے سر رہ پر تمھارے وہ جو ہے مولیٰ کریم -1 -۳ ه پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی کشتیاں چلتی ہیں تا ہوں کُشتیاں پھر بہار آئی تو آئے ثلج کے آنے کے دن پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار -4 -" -A جے توں میرا ہو رہیں سب جگ تیرا ہو عشق الہی وسے منہ پر والیاں ایہہ نشانی جدھر دیکھتا ہوں اُدھر تو ہی تو ہے -۹ پر خدا کا رحم ہے کوئی بھی اس سے ڈر نہیں 198