درثمین مع فرہنگ — Page 148
لعنت ہے ایسے دیں یہ کہ اِس کُفر سے ہے کم سو شکر ہے کہ ہو گئے غالب کے یار ہم ہوتا ہے کرد گار اسی رہ سے دستگیر کیا جانے قدر اس کا جو قصوں میں ہے اسیر وجی خُدا اسی رو فرح سے پاتے ہیں دلبر کا بانکپن بھی اسی سے دکھاتے ہیں اسے مدعی نہیں ہے ترے ساتھ کردگار یہ کُفر تیرے دیں سے ہے بہتر ہزار بار براین احمدیہ حصہ پنجم صفحه ۱ نصرة الحی مطبوعه شانه / روحانی خزائن جلد ۲ ص ۱۱ تا ۲۴ ) 148