درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 87 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 87

پر آریوں کے دیں میں گالی بھی ہے عبادت کہتے ہیں سب کو جھوٹے ۔ کیا اتنا ہی ہے؟ " جتنے نبی تھے آئے موسلے ہوں یا کہ جیسے مکار ہیں وہ سارے ان کی پیدا یہی ہے اک وید ہے جو سچا ۔ باقی کتابیں ساری جھوٹی ہیں اور جعلی راک رہنما یہی ہے" یہ ہے خیال ان کا پربت بنایا تینکا پر کیا کہیں جب اُن کا فہم و ذکا یہی ہے کیڑا جو دب رہا ہے گوبر کی تہ کے نیچے دیدوں کا سب خلاصہ ہم نے نیوگ پایا اُس کے گماں میں اُس کا ارض و سما یہی ہے ان پتکوں کی رُو سے کارج بھلا یہی ہے جس استری کو لڑکا پیدا نہ ہو پیا سے ویدوں کی رُو سے اُس پر واجب ہوا یہی ہے لے اگر ایسے لوگ بھی ان میں ہیں جو خدا کے پاک لوگوں کو گالیاں نہیں دیتے اور صلاحیت و شرافت رکھتے ہیں وہ ہمارے بیان سے باہر ہیں لے اس جگہ دید کے لفظ سے وہ تعلیم مراد ہے جو آریہ سماج والوں نے اپنے زعم میں ویدوں کے بقیہ اگلے صفحے پر 87