دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 76

۷۶ پیشگوئی زلزله عظیمہ سونے والو! جلد جاگو یہ نہ وقت خواب ہے جو خبر دی وحی حق نے اُس سے دل بیتاب ہے زلزلہ سے دیکھتا ہوں میں زمیں زیر و زبر وقت اب نزدیک ہے آیا کھڑا سیلاب ہے ہے سر رہ پر کھڑا نیکیوں کی وہ مولی کریم نیک کو کچھ غم نہیں ہے گو بڑا گرداب ہے کوئی کشتی اب بچا سکتی نہیں اس سیل سے حیلے سب جاتے رہے اِک حضرت تو اب ہے 000 اشتهار النداء من وحي السماء مطبوعه اخبار بدر متی ۱۹۰۵ء