دُرِّثمین اُردو — Page 188
۱۸۸ قادر ہے وہ بارگاہ ٹوٹا کام بناوے بنا بنایا توڑ دے کوئی اُس کا بھید نہ پاوے 000 برتر گمان و وہم سے احمد کی شان ہے جس کا غلام دیکھو مسیح الزمان ہے 500 ♡ ۶ اخبار بدر ۲۲ نومبر ۱۹۰۶ء - حقیقة الوحی - صفحه ۲۷۴ حاشیہ ۔ مطبوعہ ۱۹۰۷ء