دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 187 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 187

۱۸۷ ا۔ ا۔ ۲ ۳ لد الہامی اشعار کیا شک ہے ماننے میں تمہیں اس مسیح کے جس کی مماثلت کو خدا نے بتا دیا حاذق طبیب پاتے ہیں تم سے یہی خطاب خوبوں کو بھی تو تم نے مسیحا بنا دیا 000 قادر کے کاروبار نمودار ہو گئے کافر جو کہتے تھے وہ گرفتار ہو گئے 000 کافر جو کہتے تھے وہ نگوں سار ہو گئے جتنے تھے سب کے سب ہی گرفتار ہو گئے 500 دشمن کا بھی خوب وار نکلا تیس پر بھی وہ 500 ٹائیٹل پیج فتح اسلام مطبوعہ ۱۸۹۰ء ۳۲۔ ضمیمہ تحفہ گولڑویہ حاشیہ صفحہ ۲۷ مطبوعہ ۱۹۰۲ء ۴- الحکم ۳۰ را پریل ۱۹۰۲ء وار پار نکلا