دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 189 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 189

۱۸۹ الہامی مصرعے ا ہے سرِ راہ پر تمہارے وہ جو ہے مولیٰ کریم ۲۔ پھر بہار آئی خُدا کی بات پھر پوری ہوئی گشتیاں چلتی ہیں تا ہوں گشتیاں پھر بہار آئی تو آئے شلج کے آنے کے دن ۵۔ پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار ۶۔ جے توں میرا ہو رہیں سب جگ تیرا ہو عشق الہی سے منہ پر ولیاں ایہہ نشانی جدھر دیکھتا ہوں اُدھر تو ہی تو ہے ا اخبار بدر - ۲۰ اپریل ۱۹۰۵ء اخبار بدر ۱۱ مئی ۱۹۰۵ء اخبار بدر ۷ ارمئی ۱۹۰۶ء - اخبار بدره ارمنی ۱۹۰۶ء ۵ براہین احمد یہ چہار حصص صفحه ۵۲۲ - اخبار بدر ۸ مئی ۱۹۰۳ء ۷۔ اخبار بدر ۸ امتی ۱۹۰۳ء - اخبار بدر ۱۶ اپریل ۱۹۰۴ء