دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 184 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 184

۱۸۴ جس کی تعلیم یہ خیانت ہے A و۔ ۱۰۔ اا ایسے دیں پر ہزار لعنت ہے 000 دوستو اک نظر خدا کے لئے سيد الخلق مصطفے کے لئے 500 کوئی جو مُردوں کے عالم میں جاوے وہ خود ہو مُردہ تب وہ راہ پاوے کہو زندوں کا مُردوں سے ہے کیا جوڑ یہ کیونکر ہو کوئی ہم کو بتاوے 000 مر گیا بد بخت اپنے وار کٹ گیا سر اپنی ہی تلوار سے سے کھل گئی ساری حقیقت سیف کی کم کرو اب ناز اُس مُردار سے آریہ دھرم صفحه ۴۵ مطبوعہ ۱۸۹۵ء 000 - اشتہار مُسْتَيْقِنًا بِوَحْيِ اللَّهِ الْقَهَّارِ ۱۴ جنوری ۱۸۹۷ء الصلي۔ ایام اصلح صفحہ ۱۴۳ مطبوعہ ۱۸۹۹ء ا نزول المسیح صفحه ۲۲۴ مطبوعہ ۱۹۰۹ء