درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 167 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 167

چول روی از قیاس خود بر ہے کہ ندیدی بعمر خویش گہے ke nadeedi be'omre kheesh gahey chooN rawi az qiyaas-e khod berahey تو محض قیاس سے ایسی راہ پر کس طرح چل سکتا ہے جسے تو نے عمر بھر میں کبھی بھی نہیں دیکھا چون شد از عالم دگر خبرت مادرت دیده بود یا پدرت maadarat deedeh bood yaa pedarat chooN shod az 'aalame degar khabarat تجھے عالم آخرت کی خبر کیونکر ہوگئی کیا تیری ماں نے اسے دیکھا تھایا تیرے باپ نے ور ندید است کس چه سال دانی کم خرام اے دنی به عُریانی war nadeed-ast kas chesaan daani kam kheraam ay dani be'oryaani اگر کسی نے نہیں دیکھا تو پھر تجھے کیونکر معلوم ہوا۔ اسے کمینے ! ننگا ہوتے ہوئے مٹک کر نہ چل تو که داری از انبیا انکار ایں ہمہ کوری است و استکبار too ke daari ze ambeyaa inkaar eeN hame koori asto istekbaar تو جو انبیاء کا منکر ہے یہ بھی سب تیرا اندھا پن اور تکبر ہے یک نظر گن به فطرت انساں کہ ندارند جو ہرے یکساں ke nadaaraNd jauharey yeksaaN yek nazar kon be fitrate insaaN انسانوں کی فطرت پر ایک نظر ڈال کہ وہ سب برابر قابلیت نہیں رکھتے مختلف اوفتاد ہر بشرے کس بخیرے فزود کس بشرے kas bakhairey fozood kas besharey mokhtalif ooftaad har basharey ہر شخص دوسرے شخص سے مختلف ہے کوئی نیکی میں بڑھ گیا کوئی بدی میں 164