درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 159
ای بود حال و طور عاشق زار این بود قدر دلبر اے مردار eeN bowad qadre dilbar ay mordaar eeN bowad haalo taure 'aashiqe zaar کیا عاشق زار کا حال ایسا ہی ہوا کرتا ہے؟ اے مردار! کیا یہی دلبر کی قدر ہے عاشقان را بود از صدق آثار اے سیہ دل ترا بعشق چه کار ay seyeh dil toraa be'ishq che kaar 'aasheqaaN raa bowad ze sidq aasaar عاشقوں میں تو صدق کے آثار پائے جاتے ہیں اے سیہ دل بھلا تجھے عشق سے کیا کام تا ز تو هستی ات بدر نرود تخم شرک از دل تو بر نرود tokhme shirk az dil-e too bar narawad taa ze too hasti-at badar narawad جب تک تیری خودی تجھ سے دور نہ ہو گی تب تک شرک کا بیج تیرے دل میں سے نہیں نکلے گا پائے سعیت بلند تر نرود تا ترا دود دل بسر نرود paa'ey sa'yat bolaNdtar narawad taa toraa doode dil basar narawad تیری کوشش کا قدم اونچا نہیں پڑے گا جب تک تیرے دل کا دھواں سر تک نہ پہنچ جائے یار پیدا شود دراں ہنگام که تو گردی نہاں ز خود به تمام ke too gardi nehaaN ze khod khod ba- ba- tamaam yaar paidaa shawad daraan haNgaam یار اُس وقت ظاہر ہو گا جب تو اپنے آپ سے پوری طرح غائب ہو جائے تا نه سوزی از سوز و غم رہی تا نمیری از موت ہم نہی taa nameeri ze maut ham narahi taa na soozi ze sooz-o gham narahi جب تک تو نہیں جلے گا سوز وغم سے نجات نہیں پائے گا اور جب تک تو مرے گا نہیں موت سے بھی رہائی نہیں پائے گا 156