درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 158
این محبت به ذره امکان و از دل افگندہ خدائے لگاں eeN mahab-bat be zar-re'ee imkaaN wa-az dil afgaNde'ee khoddaa'ey yagaaN مخلوقات میں سے ایک ذرہ کے ساتھ تو ایسی محبت ، مگر خدائے لاثانی کو تو نے دل سے اتار رکھا ہے لا أبالى فتاده زاں یار فارغی زاں جمال و زاں گفتار faareghi zaaN jamaalo zaaN goftaar laa obaali fotaadeh'ee zaaN yaar تو اُس یار سے بالکل بے پروا ہو گیا ہے اور اُس کے جمال اور گفتار سے بے تعلق مردگان را ہے کشی به کنار واز دلارام زنده بیزار wa-az dil-aaraam ziNde'ee beezaar mordagaaN raa hamey kashi bekanaar مردوں کو تو گود میں لیتا ہے پر زندہ محبوب سے بیزار ہے کس شنیدی که قانع از یارست عشق و صبر ایں دو کار دشوارست 'ishq-o sabr eeN do kaar doshwaarast kas shoneedi ke qaane' az yaarast کیا تو نے کوئی ایسا عاشق سنا ہے جو یار سے بے پروا ہو عشق اور صبر دونوں کا جمع ہونا مشکل ہے آنکه در قعر دل فرود آید دیده از دیدنش نیا ساید deedeh az deedanash neyaasaayad aaNke dar qa're dil forood aayad جو دل کی گہرائیوں میں اتر جاتا ہے تو پھر آنکھ اس کے دیکھنے سے سیر نہیں ہوتی تو دل خود به دیگران داده یکسر از یار فارغ افتاده yeksar az yaar faaregh oftaadeh too dil-e khod be deegraal daadeh تو نے اپنا دل دوسروں کو دے رکھا ہے اور یار کی طرف سے بالکل لا پر وا ہو گیا ہے 155