درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 146
پرده نیست بر رخ دلدار تو ز خود پرده خودی بردار too ze khod pardeh'ee khodi bardaar pardeh'ee neest bar rokhe dildaar دلدار کے منہ پر کوئی نقاب نہیں تو اپنے اوپر سے انانیت کا پردہ اٹھا دے * ہر کرا دولت ازل شد یار کار او شد تذلل اندر کار har keraa daulate azal shod yaar آں kaare oo shod tazal-lol aNdar kaar از کی خوش قسمتی جس شخص کی مددگار ہو جاتی ہے تو اُس کا کام اپنے معاملہ میں خاکساری ہو جاتا ہے در آمد به حضرت پیچوں که شد از تنگنائی کبر بروں ke shod az taNgnaa'i kibr berooN aaN daraamad be hazrate bechooN وہی شخص بے مثل خدا کی حضوری میں آجاتا ہے جو تکبر کے تنگ کوچہ سے باہر نکل جاتا ہے حق شناسی از خودروی ناید خودروی خودروی بیفزاید khodrawi khodrawi beyafzaa'yad haq shenaasi az khod rawi naayad خودروی سے حق شناسی حاصل نہیں ہوتی بلکہ خود روی تو خودروی کو ہی زیادہ کرتی ہے از خودی حال خود خراب مکن شب پری کار آفتاب مکن shabpari kaare aaftaab makon az khodi haale khod kharaab makon خودی سے اپنا حال تباہ نہ کر تو تو چمگادڑ ہے آفتاب کا کام اختیار نہ کر تا بشر پر بود باستکبار اندرونش تهی بود از یار aNdroonash tehi bowad az yaar taa bashar por bowad be-istekbaar جب تک بشر تکبر سے بھرا ہوتا ہے اُس کا دل یار سے خالی ہوتا ہے 143