درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 145
باید اینجا ز کبر ہا دوری تو بعقل و قیاس مغروری baayad eeNjaa ze kibr-haa doori too ba'eqlo qeyaas maghroori اس جگہ تو تکبر سے بچنا چاہیے۔ مگر تو عقل اور قیاس پر مغرور ہے اینچہ غفلت کہ خوش بدیں کیشی واز خدا هیچگہ نیندیشی * waz khodaa heech-gah nayandeeshi eeN che ghaflat ke khosh badeeN keeshi یہ کیسی غفلت ہے کہ تو اپنے اس طریق پر خوش ہے اور کسی وقت بھی خدا سے نہیں ڈرتا رو طلب گن وصال یار زیاد تکیه بر زور خود مگن زنهار takyeh bar zoore khod makon zinhaar rau talab kon wesaale yaar ze yaar جا۔ اور یار سے ہی اُس کا وصل طلب کر اور ہر گز اپنی طاقت پر بھروسہ نہ کر تا نه گردد نگوں سرت به نیاز پرده از نفس تو نه گردد باز جب تک نیاز کے ساتھ تیرا سر نیچانہ ہو گا تب تک تیرے نفس کے حجاب دور نہ ہوں گے تا نه ریزد ترا همه پر و بال اندر اینجا پریدن است محال aNdar eeN jaa pareedanast mohaal taa na reezad toraa hame paro baal جب تک تیرے سارے پر وبال نہ جھڑ جائیں گے تب تک اس جگہ پرواز کرنا ناممکن ہے ناتوانی ست قوت اینجا اینچنیں قوت بیار و بیا naatowaaneest qow-wate eeNjaa eeN choneeN qow-watey beyaaro beyaa ناتوانی اس جگہ کی طاقت ہے پس ایسی قوت پیدا کر اور آجا 142