Barahin-e-Ahmadiyya Part V

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 436 of 630

Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 436

436 BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE ولستُ بفظ کاهر غير اننى إذا استنفر الاعداء بالكهرِ أَنفِرُ اور میں بد زبان اور ترش رو نہیں ہوں مگر میں۔ جس وقت دشمن ترش روئی کے ساتھ مجھ سے نفرت کرتے ہیں تو میں بھی نفرت کرتا ہوں I am not foul of tongue nor harsh of nature, But when the enemy hates me bitterly, then I hate as well. عند قوم يُكَفِّرُ رأينا الأعاصير الشديدة والأذى وصرنا كوحش ہم نے سخت آندھیاں دیکھیں اور دُکھ دیکھا۔ اور ہم کافر کہنے والوں کی نظر میں وحشی جانوروں کی طرح ٹھہرے I have witnessed severe tribulations and sorrows; For in the eyes of those who call me a disbeliever I was deemed a wild beast. وما نحذر الأمر الذي هو واقع من الله مولانا ولو كان خنجر اور ہم اُس امر سے نہیں ڈرتے کہ وہ واقع ہونے والا ہے۔ ہمارے خداوند کی طرف سے اور اگر چہ وہ تلوار ہو I am not afraid of that which is to transpire From our God, even if it be in the form of a sword. كفى الله علما بالعباد وسرهم فلا تقف ظنًا لست فيه تبصر بندوں کے بھیدوں کا علم خاص خدا کو ہے۔ پس تو ایسے ظن کی پیروی مت کر جس میں تجھے بصیرت نہیں God alone is cognizant of people's secrets; Hence, do not follow a conjecture of which you lack true knowledge. تمنيت عند جدارنا لو تسور وما كنت في ايذاء نفسي مقصرًا اور تو نے میرے ایذاء دینے میں کوئی کوتاہی نہیں کی۔ تو نے میری دیوار کے پاس تمنا کی کہ تو دیوار You left no stone unturned in trying to hurt me, And you sought to trespass over my wall. سے جست کر کے چلا جاوے