Barahin-e-Ahmadiyya Part V

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 432 of 630

Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 432

432 BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE أتكفر بالله الجليل وقدره أتحسب كالشيطان انك اقدر کیا تو خدا اور اس کی قدرت سے انکار کرتا ہے۔ کیا تو شیطان کی طرح سمجھتا ہے کہ تو زیادہ قادر ہے Do you deny God and His might? Do you like Satan-think that you are more powerful? تسب وما ادرى على ما تسبنى أتطلب ثَارًا ثَأَرَجِدٌ مدمر تو مجھے گالیاں دیتا ہے اور میں نہیں جانتا کہ کیوں دیتا ہے۔ کیا میں نے تیری کسی جڑ کا خون کیا ہے جس کا پاداش تو لینا چاہتا ہے You abuse me yet I know not why you do so; Have I killed any of your forefathers whom you seek to avenge? وهل عند قفر من حمام يُهدرُ تراني بفضل الله مرجع عالم اور تو مجھے دیکھتا ہے کہ میں خدا تعالیٰ کے فضل سے مخلوق کا مرجع ہوں۔ اور کیا ایک ویرانہ زمین میں کبوتر خوش آوازی سے گاتا ہے You can see that I am by the grace of God Almighty-a refuge for the people; Do you ever see a pigeon singing merrily in an abandoned wilderness? لحاك الحسيب ترى القبول وتنكر ولا يستوى عبد شقى ومقبل اور ایک محروم اور مقبول دونوں برابر نہیں ہو سکتے۔ خدا تجھے ملامت کرے تو قبولیت کو دیکھتا ہے، اور پھر منکر ہوتا ہے The wretched and the accepted cannot be equal; May God reproach you, for you see my acceptance and yet deny me. عَلَى كَأَنَّى شر ناس وأفجرُ و انت الذي قلبت كل جريمة اور تُو تو وہ ہے جس نے تمام جرائم میرے پر اُلٹا دیئے۔ گویا میں بدترین مخلوقات اور سب سے زیادہ بدکار ہوں And you are indeed the one who ascribed every evil to me, As though I was the worst of creation and more evil than all others.