Barahin-e-Ahmadiyya Part V

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 430 of 630

Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 430

BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE ولو كان خوف الله مثقال ذرة لو افيتنى والسيل بالصدق تعبر اور اگر ذرہ کے موافق خدا تعالیٰ کا خوف ہوتا تو۔ تو میرے پاس آتا اور اپنے صدق کے ساتھ سیلاب کو اپنے نفس سے دُور کرتا Had you even a particle of fear of God, You would have come to me and would have saved yourself sincerely from being swept away by the ego. بلَمَّاعَةٍ قَفرٍ رضيت جهالة و تسعى لفانية وفي الدين تقصر زمین سراب جو سبزہ سے خالی ہے اُس سے تو خوش ہو گیا۔ اور فانی دنیا کے لئے تو دوڑ رہا ہے، اور دین میں تو کوتاہی کرتا ہے You became enamoured with the earthly mirage that is bereft of vegetation; You run after the transitory world and are heedless about the Faith. أَثَرْتَ غبارا للاناس ليحسبوا وجودی مُضِلَّا للورى وليكفروا تو نے لوگوں کے لئے ایک غبار اٹھایا۔ تا میرے وجود کو گمراہ کرنے والا خیال کریں اور منکر ہو جائیں You raised a dust storm so that people May think that I am misguiding them, and thereby reject me. فَأَلْهَمَ لى ربّى قلوبا ليرجعوا الى فصرنا مرجع الخلق فانظر پس میرے خدا نے دلوں میں الہام کیا تا وہ میری طرف رجوع کریں۔ پس ہم مرجع خلائق ہو گئے سو تو دیکھ لے So my God inspired hearts to turn towards me; And-behold! I became a place of refuge for the people. 430