Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 429
APPENDIX TO BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE 429 فمالك لا تخشى الحسيب وناره ومالك تختار الجحيم وتُؤثر پس تجھے کیا ہو گیا کہ تو خدائی محاسب سے نہیں ڈرتا۔ اور تجھے کیا ہو گیا کہ جہنم کو اختیار کر رہا ہے What has befallen you that you do not fear God the Reckoner? What has come over you that you have opted for Hell! أتجعل تكفيري لكفرك موجبا ولا تتقى يوما الى القبر يَهصِرُ کیا تو میری تکفیر کو اپنے کفر کا موجب کرتا رتا ہے۔ اور اُس دن سے نہیں ڈرتا جو قبر کی طرف طرف کھینچے گا Do you by declaring me a disbeliever-cause yourself to be a disbeliever! Do you not fear the day that will drag you into the grave? اذا بُعْتَ في الدنيا من العيش باردًا فمالك لا تبغى المعاد وتنتر اور جب کہ تو دنیا کی زندگی میں آرام چاہتا ہے۔ پس تجھے کیا ہو گیا کہ آخرت کا آرام نہیں چاہتا اور سست ہو جاتا ہے And while you seek comfort in the life of this world, What has come over you that you becoming lax-seek not the com- fort of the Hereafter? فان كنت جوعان الهدى فتحرنا الا اننا نقرى الضيوف وننحر پس اگر تو ہدایت کا بھوکا ہے تو ہماری طرف قصد کر۔ ہم مہمانوں کی دعوت کرتے ہیں اور ان کے لئے ذبح کرتے ہیں If you are indeed hungry for guidance, then come to me; I serve my guests, slaughtering (animals) for them. إذا أشرقت شمس الهدى وضياءها تجلى فليس الفخران صرت تبصر جب ہدایت کا سورج چمکا اور اس کی روشنی کھل گئی۔ تو پھر یہ فخر کی بات نہیں کہ تو دیکھنے لگے When the Sun of Guidance shines forth and its light becomes manifest, There would, then, be no glory in declaring that you can now see.