Barahin-e-Ahmadiyya Part V

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 428 of 630

Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 428

BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE وكان عدوى بعضهم في مساءهم فاضحوا بايمان ورُشد وابصروا اور بعض ان کے اپنی شام کے وقت میرے دشمن تھے۔ پھر دن چڑھتے ہی ایمان اور رُشد ان کو نصیب ہوا اور دیکھنے لگے Some of them were my opponents in the darkness of their twilight; But when the day dawned, they were blessed with faith and guid- ance and began to see. وقد زادني في العلم والحلم جهلهم وسكنتُ نفسي عند غيظ يكرر ان کے جہل نے میرا علم اور حلم زیادہ کر دیا۔ اور ان کے غصہ سے میرا جوش نفس تھم گیا وہ غصہ جو بار بار کیا جاتا ہے Their ignorance only augmented my knowledge and compassion; I remained calm in the face of their repeated expressions of anger. واعجبني غيظ العدا وجنونهم أراهم كقوم من غبوق تخمروا اور دشمنوں کے غصہ اور جنون نے مجھے تعجب میں ڈال دیا۔ میں ان کو اُس قوم کی طرح دیکھتا ہوں جو رات کو شراب پی کر چور ہوتے ہیں I am amazed at the enemy's fury and wrath; I view them as those who get intoxicated by drinking liquor at night. تبصر عدوى هل ترى من مزوّر يؤيده ربّی کمثلی وينصر اے میرے دشمن خوب غور سے نگاہ کر کیا کوئی ایسا فریبی ہے۔ جس کی میری طرح خدا تعالیٰ تائید اور مدد کرتا ہو O my enemy! Think carefully-Has there ever been an impostor Whom God has helped in the way He helps me? تبصر وان العمر ليس بدائم كلانا وان طال الزمان سيندر آنکھ کھول کہ عمر ہمیشہ نہیں رہے گی۔ اور ہر ایک ہم میں سے اگرچہ زمانہ لمبا ہو جائے ایک دن مرے گا Open your eyes, for life will not last forever! Every one of us no matter how long we live-will die one day. 428