Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 424
424 BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE أنا الليث لا أخشى الحمير و صوتهم وكيف وهم صيدى وللصيد آزءرُ میں شیر ہوں اور گدھوں کی آواز سے نہیں ڈرتا۔ اور کیونکر ڈروں وہ تو میرے شکار ہیں اور شکار کے لئے میں نعرے مارتا ہوں I am a lion-I do not fear the braying of donkeys! And why would I fear them? They are my prey and I roar at them. أتذعرني بالفانيات کیا تو مجھے فانی چیزوں سے ڈراتا ہے یہ جهالة وإنّ اذى الدنيا يمر ويطمرُ یہ تو جہالت ہے۔ اور بہ تحقیق دنیا کا دُکھ گذر جاتا ہے اور ناپدید Do you threaten me with mortal objects? This is utter ignorance! And of a truth, the pain of this world passes and vanishes. ہو جاتا ہے ولسنا على الاعقاب موت يردنا ولو في سبيل الله تدمى و تنحرُ اور ہم ایسے نہیں ہیں کہ کوئی موت ہمیں خدا کی راہ سے ہٹا دے۔ اور اگرچہ خدا کی راہ میں ہم مجروح ہو جائیں یا ذبح کئے جائیں I am not the one whom any death would turn away from the path of God, Even though I be injured or slaughtered in the way of God! تنگر وجه الجاهلين تغيظًا اذا أعثروا من موت عيسى وأخبروا جاہلوں کا منہ بگڑ گیا مارے غصہ کے۔ جب ان کو حضرت عیسیٰ کے مرنے کی خبر دی گئی The faces of the ill-informed were distorted with anger When they were given the news of the death of Hadrat Isa [Jesus].