Barahin-e-Ahmadiyya Part V

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 425 of 630

Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 425

APPENDIX TO BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE 425 وقالوا كذوب كافر يتبع الهوى وحثوا على قتلى عوامًا وعيروا اور انہوں نے کہا کہ جھوٹا کافر ہے ہوائے نفسانی کی پیروی کرتا ہے۔ اور میرے قتل کے لئے عوام کو اُٹھایا اور سرزنش کی They clamoured, He is a lying disbeliever, following his selfish desires!' And they incited and chided the people to kill me. فضاقت علينا الارض من شر حزبهم ولو لا يد المولى لكنا نتبر پس ان کے گروہ کی شرارت سے زمین ہم پر تنگ ہو گئی۔ اور اگر خدا تعالیٰ کا ہاتھ نہ ہوتا تو ہم ہلاک ہو جاتے So the mischief of their group constrained the earth for me; Had it not been for the hand of God, I would have surely perished. فلم يُغن عنهم مكرهم حين أشرقت شموس عنایات القدير فادبروا پس اُن کے مکر نے ان کو کچھ فائدہ نہ دیا جب کہ۔ خدا کی مہربانیوں کے آفتاب چمکے اور وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ گئے Their machinations were of no avail to them; But when the Sun of the favours of God shone, they turned on their heels and ran away. رجعنا وقد ردّت اليهم رماحهم قَضَى الأَمْرَ حِبُّ لا يُباريه منكر ہم واپس آئے اور ان کے نیزے انہیں کی طرف واپس کئے گئے۔ اُس دوست نے فیصلہ کر دیا جس کا کوئی منکر مقابلہ نہیں کر سکتا I returned to find their spears pointing back at them; The matter was decided by the Friend with whom no denier can compete.