Barahin-e-Ahmadiyya Part V

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 421 of 630

Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 421

APPENDIX TO BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE 421 على هذه نيف وعشرين حجةً اذا اختارني ربي فكنت أبشر اس بات پر بیس برس اور کئی سال اوپر گذر گئے۔ جب کہ خدا نے مجھے چن لیا اور مجھے بشارت ملنے لگی Twenty and some years have elapsed since this affair- Since God chose me and I started receiving glad tidings. فقال سيأتيك الأناس ونصرتي ومن كل فج يأتين وتنصر پس اس نے کہا کہ لوگ تیری طرف آئیں گے اور تیری مدد کریں گے ۔ اور ہر ایک راہ سے لوگ تیری طرف آئیں گے اور تو مدد دیا جائے گا Thus did He say, People will flock to you and will help you; People will come to you upon every road, and you will be helped. فتلك الوفود النازلون بدارنا هو الوعد من ربّى وان شئت فاذكر پس یہ گروہ در گروہ لوگ جو ہمارے گھر میں اُترتے رہے ہیں۔ یہ وہی وعدہ خدا کا ہے اور اگر تو چاہے تو یاد کر Thus, all these groups of people who have been alighting at my home This is that very promise of God, and should you wish-remember it. وان كنت في ريب ولا تؤمنن به وتحسب كذبًا ما اقول واسطر اور اگر تو شک میں ہے اور اس پر ایمان نہیں لاتا۔ اور تو میری بات اور تحریر کو جھوٹ سمجھتا ہے Yet should you be in doubt and fail to believe it— Imagining what I write and recite to be false- فإنا كتبنا في البراهين كله امور عليها كُنْتَ من قبل تعثر پس ہم نے یہ سب الہامات براہین احمدیہ میں لکھ دیتے ہیں۔ یہ وہ امور ہیں جن پر تو پہلے سے اطلاع رکھتا ہے Then [remember], I have documented all these revelations in Barahin-e-Ahmadiyya; For these are incidents that you were previously made aware of.