Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 416
416 BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE ومن كان بالله المهيمن مؤمنًا على نائبات الدهر لا يتفكّر اور جو شخص خدائے مہیمن پر ایمان لاتا ہے۔ وہ زمانہ کے حوادث سے کچھ متفکر ہیں ہوتا And the person who believes in Allah the Protector Worries not the least about the ravages of time. سلام على قوم روا نور دوحتى فراق نواظر هم وللقطف شمروا اور اس قوم پر سلام جس نے میرے درخت کا محض ایک شگوفہ دیکھا۔ اور وہ شگوفہ ان کو اچھا معلوم ہوا اور پھلوں کے توڑنے کے لئے طیار ہو گئے I salute the people who merely witnessed a single blossom of my tree, And finding it pleasing they became eager to partake of its fruit. ترى ثمراتي كلها ثم تُقصِرُ فاى غبى انت يا ابن تصلّف پس اے لاف و گزاف کے بیٹے ! تو کیسا غبی ہے۔ کہ میرے تمام پھلوں کو تو دیکھتا ہے اور پھر کوتاہی کرتا ہے How dull you are, O son of frivolity! You behold all my fruits and yet show hesitation. من وحى اتاني فأخبر سيهديك ربّي بعد غي وَشِقوة وذلك عنقریب خدا تجھے گمراہی کے بعد ہدایت دے گا۔ اور یہ مجھے خدا تعالیٰ کی وحی سے معلوم ہوا ہے پس میں خبر کرتا ہوں God will soon guide you after your going astray; I have come to know this by revelation of God Almighty, so I hereby inform you.