Barahin-e-Ahmadiyya Part V — Page 415
415 APPENDIX TO BARĀHIN-E-AHMADIYYA - PART FIVE وقد كبدت شمس الهدى وامورنا انارت كياقوت وانت تُعفّرُ اور آفتاب ہدایت سمت الراس پر آگیا اور ہمارے کام۔ یاقوت کی طرح چمک اٹھے اور تو ان کو خاک آلودہ کرنا چاہتا ہے The Sun of Guidance is at its zenith, and our works Shine forth like rubies, but you wish to smear them with dust. ولو لا ثلث فيك تغلى لجئتني فمنهن جهل ثم كبر مثور اور اگر تین خصلتیں تجھ میں جوش نہ مارتیں تو تو میری طرف آ جاتا۔ ان میں سے ایک تو جہالت ہے اور دوسری تکبر جو جوش مار رہا ہے Had you not been frenzied by these three qualities, you would have been drawn towards me: One of them is certainly ignorance, the second is the arrogance which rages within you, وأخر اخلاق يبيدك سمها هو الخوف من قوم بحمق تنفروا اور تیسرا خلق جس کی زہر تجھ کو ہلاک کر رہی ہے۔ وہ اُس قوم سے خوف ہے جو بوجہ اپنی حماقت کے نفرت کرتے ہیں And the third-whose poison is destroying you- Is your fear of the people who hate [me] on account of their foolishness. ومن كان يخشى الله لا يخشى الوزى هو الشجرة الطوبى ينور ويثمر اور جو لاتا ہے شخص خدا سے ڈرتا ہے وہ ہ لوگوں سے نہیں ڈرتا۔ وہ درخت طوبیٰ ہے پھول لاتا اور پھل Yet the one who fears God does not fear people; He is the blessed tree, blossoming flowers and bearing fruit.