القصائد الاحمدیہ — Page 376
۳۷۶ ۵۳ اَمِتْنِي فِي الْمَحَبَّةِ وَالْوِدَادِ وَكُنْ فِي هَذِهِ لِي وَ الْمَعَادِ مجھے اپنی محبت میں ہی وفات دے اور اس دنیا اور آخرت میں تو میرا ہو جا۔ وَ لَمْ يَبْقَ الْهُمُومُ لَنَا فَإِنَّا تَوَكَّلْنَا عَلَى رَبِّ الْعِبَادِ اور ہمیں کوئی غم نہیں رہے۔ کیونکہ ہم نے رب العباد پر تو کل کیا۔ ( تذکرہ صفحہ ۷۷۹ ۔ رجسٹر روایات صحابہ جلد نمبر ۱۱ صفحه ۱۰۹ و رجسٹر روایات صحابہ جلد نمبر ۱۴ صفحه ۱۴۶ روایت حضرت میاں محمد دین صاحب واصل باقی نویس ترجمه از تذکره صفحه ۶۶۳ ایڈیشن چہارم مطبوعه ۲۰۰۴ء)