القصائد الاحمدیہ — Page 286
۲۸۶ وَأُعْطِيتُ مِنْ حِبِّي قَمِيصَ خِلَافَةٍ قَمِيصَ رَسُولِ اللَّهِ أَبْيَضَ أَمْهَقِ اور میں اپنے پیارے کی طرف سے قمیص خلافت دیا گیا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قمیص جو بہت سفید ہے۔ وَأُعْطِيتُ عَلَمَ الْفَتْحِ عَلَمَ مُحَمَّدٍ وَاعْطِيتُ سَيْفًا جَنَّ أَصْلَ التَّخَلُّقِ اور میں فتح کا جھنڈا جو آنحضرت کا جھنڈا ہے دیا گیا ہوں اور میں وہ تلوار دیا گیا ہوں جس نے جڑ دروغ گوئی کی کاٹ دی۔ فَتِلْكَ عَلَامَاتٌ عَلَى صِدْقِ دَعْوَتِي فَإِنْ كُنْتَ تَطْلُبُهَا فَفَتِّشُ وَ عَمِّقِ پس میرے صدق دعوی پر یہ علامتیں ہیں ۔ پس اگر تو ان علامتوں کو طلب کرتا ہے پس تفتیش کر اور سوچ۔ وَإِنَّ صِرَاطِى مِثْلَ جَسْرٍ عَلَى اللَّظى حِفَافَاهُ نَارٌ فَأْتِنِي أَيُّهَا التَّقِى اور میری راہ دوزخ پر پیل ہے اور دونوں کنارے اسکے آگ ہے پس اے پر ہیز گار میرے پاس آجا۔ إِذَا مَا تَحَامَتْنِي الْآرَاذِلُ كُلُّهُمْ فَأَيْقَنُتُ أَنَّ شَرِيفَ قَوْمِي سَيَلْتَقِى اور جب تمام رذیلوں نے مجھے چھوڑ دیا پیس میں نے یقین کیا کہ جو میری قوم کا شریف ہے وہ ضرور مجھ سے ملے گا۔ ارَى اللَّهَ يُخْزِي الْفَسِقِينَ وَيَصْطَفِي عِبَادًا لَهُ قُتِلُوا بِسَيْفِ التَّعَثُقِ میں دیکھتا ہوں کہ خدا تعالیٰ فاسقوں کو رسوا کر یگا اور اپنے بندوں کو جو عشق کی تلوار سے قتل کئے گئے چن لے گا۔ وَيَأْتِي زَمَانٌ إِنَّ رَبِّي بِفَضْلِهِ يَجُدُّ رُؤُوسَ الْمُفْسِدِينَ وَيَفْرُقِ اور وہ زمانہ آتا ہے کہ میرا رب اپنے فضل سے مفسدوں کے سر کاٹے گا اور جدا کرے گا۔ وَقَدْ صُقِلَتْ كَلِمِی كَمِثْلِ سَجَنُجَلٍ فَتَرُنُو إِلَيْهَا مُقْلَةُ الْمُتَأَنِّقِ اور میرے کلمے آئینہ کی طرح صاف کئے گئے ہیں پس تعجب کر نیوالے کی نظر اسکو کٹکی لگا کر دیکھتی ہے۔ ارَى غِيْدَ أَسْرَارٍ نَضَضْنَ لِرَمْقِنَا وَمِنْ غَيْرِنَا بَاعَدْنَ كَالْمُتَأَبِّقِ میں دیکھتا ہوں کہ نرم اندام عورتیں اسرار کی ہمارے لئے ننگی ہو گئیں اور غیروں سے وہ چھپنے والیوں کی طرح دور ہو گئیں ۔ إِذَا مَا خَرَجْنَ مِنَ الْغَبِيطِ بِزِينَةٍ فَأَصْبَى رَشَاقَتُهُنَّ قَلْبَ مُرَبِّقِ اور جبکہ وہ ہؤ دہ سے زینت کے ساتھ نکلیں پس ان کا حسن اندام دیکھنے والوں کا دل لے گیا۔ ہو