القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 215 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 215

۲۱۵ لَمَّا رَأَى النُّوكَى خُلَاصَةَ اَنْضُرِى فَرُّوا وَ وَلُّوا الدُّبُرَ كَالْمُتَشَوِّرِ جب بیوقوفوں نے میرے زر خالص کو دیکھا وہ بھاگ گئے اور انہوں نے شرمندہ شخص کی طرح پیٹھ پھیر لی۔ إِنْ يَشْتُمُوا فَلَقَدْ نَزَعْتُ ثِيَابَهُمُ وَتَرَكْتُهُمْ كَالْمَيِّتِ الْمُتَنَكِّرِ اگر وہ گالیاں دیتے ہیں تو میں نے بھی ان کو ان کے کپڑے اتار کر ان کا سنگ ظاہر کر دیا ہے اور ان کو ایسے مردے کی طرح بنا چھوڑا ہے جس کی پہچان ہی نہ ہو سکے۔ هُمْ يَشْتِمُونَ وَلَا أَخَافُ لِسَانَهُمْ إِنِّي أَرَى الْطَافَ رَبِّ أَكْبَرِ گالیاں دیتے ہیں اور میں ان کی زبان درازی سے نہیں ڈرتا کیونکہ میں رب اکبر کی مہربانیوں کو دیکھ رہا ہوں ۔ نَزَلَتْ مَلَامَةُ لَائِمِي مِنْ حُبِّهِ مِنّى بِمَنْزِلَةِ الْمُحِبِّ الْمُؤْثَرِ خدا کی محبت کی وجہ سے ملامت کرنے والے کی ملامت میرے لئے پسندیدہ دوست کی طرح ہے۔ يَالَائِمِي دَعْ كُلَّ لَوْمٍ وَانْتَظِرُ سَتَرى بُرُوقَ الْحَقِّ بَعْدَ تَبَصُّرِ اے مجھے ملامت کرنے والے! ملامتوں کو چھوڑ دے اور انتظار کرے تو ضرور بینا ہو جانے کے بعد سچائی کی چمک دیکھ لے گا۔ جَلَّتْ وَصَايَانَا هُدًى لَكِنَّهَا كَبُرَتْ عَلَيْكَ وَلَيْتَهَا لَمْ تَكْبُرٍ ہماری نصیحتیں ہدایت ۔ یحتیں ہدایت کے لحاظ سے شاندار ہیں لیکن وہ ؟ ہیں لیکن وہ تجھ پر شاق ہیں۔ کاش کہ وہ شاق نہ گذرتیں ۔ انجام آتھم۔ روحانی خزائن جلد ۱ ۱ صفحه ۱۵۷-۱۵۸)