القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 148 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 148

۱۴ ۱۷ اتَّقِ اللهَ يَا عَدُوَّ حُسَيْنِ إِتَّقِ اللَّهَ يَا غَرِيقَ الْمَيْنِ اے عدو حسین ! اللہ سے ڈر اے جھوٹ میں ڈوبے ہوئے ! اللہ سے ڈر قُلْتَ أَنَا عَالِمٌ فَارِ عِلْمَكَ إِنَّ دَعْوَى الْعُلُومِ لَيْسَ بِهَيْنِ تو نے کہا کہ میں عالم ہوں سوا اپنا علم دکھا۔ بے شک علوم کا دعویٰ کرنا آسان نہیں ۔ (نور الحق جلد ثانی ۔ ٹائٹل پیچ ۔ روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۱۸۷)