القصائد الاحمدیہ — Page 147
۱۴۷ وَهَذَا قَوْلُنَا حَقٌّ وَطَهَّرُنَاهُ تَطْهِيرًا اور یہ ہماری بات حق ہے اور پاک کی گئی ہے۔ وَلَكِنَّ النَّصَارَى آثَرُوا خُبُنًا وَخِنْزِيرًا مگر نصاری نے خبث اور خنزیر کو اختیار کیا ہے وَمِنْ تَلْبِيُسهِمْ قَدْ حَرَّفُوا الْأَلْفَاظَ تَفْسِيرًا اور ان کی ایک تلسیس یہ ہے کہ تفسیر میں تحریف کرتے ہیں۔ وَقَدْ بَانَتْ ضَلَا لَتُهُمْ وَلَوْ الْقَوا الْمَعَاذِيرًا اور ان کی گمراہی ظاہر ہو چکی اگر چہ اب عذر پیش کریں۔ (نور الحق جلد اول روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۱۷۷ ۱۷۸)