سیرت النبی ﷺ (جلد ہفتم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 474 of 528

سیرت النبی ﷺ (جلد ہفتم) — Page 474

له صلى الله سيرة ابي عليه 459 جلد 7 کہہ رہی تھی کہ اے ابو جہل ، عقبہ ، شیبہ اور ولید ! کہاں ہے وہ تمہاری اولا د جس پر تم فخر کرتے ہوئے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ابتر کہا کرتے تھے ۔ وہ ابتر ہے یا محمد اللہ صلی آج تم ابتر ثابت ہو رہے ہو؟ تمہاری اولادوں نے جن پر تمہیں ناز تھا تمہیں چھوڑ دیا اور وہ تمہاری آنکھوں کے سامنے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں چلی گئیں ۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آج اسی طرح آج تیرہ سو برس گزر رہ سو برس گزر گئے مگر دنیا میں کوئی نہیں جو یہ کہہ سکے بھی دنیا میں روحانی اولا د موجود ہے کہ میں ابو جہل کا ابو جہل کا بیٹا ہوں یا عتبہ اور شیبہ کا بیٹا ہوں مگر آج لاکھوں مسلمان یہ کہنے میں فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے ہیں کیونکہ خدا نے یہ کہا تھا کہ اے محمد رسول اللہ ! ہم تجھے کوثر عطا کریں گے اور تیرے دشمن کو ابتر رکھیں گے ۔ تمام الہامی کتب سے افضل الہامی کتاب پھر آپ کو اللہ تعالیٰ نے اس رنگ میں بھی کوثر عطا کیا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دی گئی آپ کو وہ کتاب ملی جس کی خیر اور برکت کا مقابلہ دنیا کی کوئی کتاب نہیں کر سکتی ۔ وہ تمام الہامی کتابوں میں سے ایک زندہ الہامی کتاب ہے ۔ وہ علوم اور معارف میں ایک نا پیدا کنا رسمندر ہے۔ وہ دنیا کی تمام اخلاقی اور روحانی ضرورتوں کو پورا کرنے والی کتاب ہے۔ دنیا کے ئے علوم خواہ کتنے بھی ترقی کر جائیں، زمانہ خواہ کتنی کروٹیں بدل لے یہ کتاب قیامت تک اُن کے لئے ایک کامل راہنما کا کام دیتی چلی جائے گی ۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پھر آپ کو درجہ لا و خاتم الیقین کا جس میں کوئی نبی بھی آپ کا شریک مقام خاتم النبیین اور آپ کی عالمگیر بعثت نہیں۔ پھر سب انبیاء ایک ایک