سیرت النبی ﷺ (جلد ہفتم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 302 of 528

سیرت النبی ﷺ (جلد ہفتم) — Page 302

صلى الله سيرة النبي علي 287 جلد 7 اظہار کرنا چاہتا ہوں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ مناسب نہیں تم اپنی حکومت کی طرف سے ایک امتیازی عہدہ پر مقرر ہو کر آئے ہو اسی حالت میں واپس جاؤ اور وہاں جا کر اگر تمہارے دل میں اسلام کی محبت پھر بھی قائم رہے تو دوبارہ آکر اسلام قبول کرو 351 ۔ جمع القرآن صلى الله حضرت مصلح موعود آنحضرت ص کے جمع قرآن اور حفاظت قرآن کے مختلف عروسه پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے فرماتے ہیں:۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جو حصہ قرآن کا نازل ہوتا تھا آ، تھا آپ اُس کو حفظ کر لیتے تھے اور ہمیشہ قرآن کریم کو دہراتے رہتے تھے اس طرح آپ ساری وحی کے لتے تھے اور ہمیشہ قرآن کریم کو د کامل حافظ تھے مگر اس کے علاوہ حفاظت قرآن کے مندرجہ ذیل ذرائع اختیار کئے گئے تھے۔ حفاظت قرآن کے ذرائع (1) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تھی وہ اُسی وقت لکھوا دی جاتی تھی ۔ چنانچہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جن کا تبوں کو قرآن کریم لکھواتے تھے اُن میں سے مندرجہ ذیل پندرہ نام تاریخ سے ثابت ہیں :۔ زید بن ثابت ۔ ابی بن کعب ۔ عبداللہ بن سعد بن ابی سرح ۔ زبیر بن العوام ۔ خالد بن سعید بن العاص ۔ ابان بن سعید بن العاص - حنظلہ بن الربيع الاسدی۔ رض معیقیب بن ابی فاطمہ عبداللہ بن ارقم الزہری ۔ شرحبیل بن حسنہ عبداللہ بن رواحہ۔ حضرت ابوبکر ابو بکر حضرت عمرؓ حضرت عثمان ۔ حضرت علیؓ 352 - رت علیؓ 352 ۔ جب رسول کریم صلی اللہ