مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 72 of 632

مسیحی انفاس — Page 72

۷۲ هذه يد الله ، وقال بعضهم : انا وجه الله الذي وجهتم إليه، وانا جنب الله نکل گئیں اور بعض واردات ان پر ایسے وارد ہوئے کہ وہ عشق کی مستی سے بیہوشوں کی طرح ہو گئے سو بعض نے اس مستی کی حالت میں الذي فرطتم فيه۔ وقال بعضهم : انا اقول وانا اسمع فهل في الدار غيرى ، وقال کہا کہ میرے جبہ میں خدا ہی ہے اور کوئی نہیں اور بعض نے کہا کہ میرا یہ ہاتھ خدا کا ہاتھ ہے اور بعض نے کہا کہ میں ہی وجہ اللہ ہوں جس کی بعضهم : انا الحق۔ فهؤلاء كلهم معفوون ، فانهم نطقوا من غلبة كمال المحوية طرف تم نے منہ کیا اور میں ہی جنب اللہ ہوں جس کے حق میں تم نے تقصیر کی اور بعض نے کہا کہ میں ہی کہتا ہوں اور میں ہی سنتا ہوں اور والانكسار لا من الرعونة والاستكبار ، وحفت بهم سكر صهباء العشق وجذبات میرے سوالور گھر میں کون ہے اور بعض نے کہا کہ میں ہی حق ہوں سو یہ تمام لوگ مرفوع القلم ہیں کیونکہ وہ کمال محویت سے بولے ہیں نہ الحب المختار، فخرجت هذه الاصوات من خوخة الفناء لا من غرفة الخيلاء۔ رعونت اور تکبر سے اور شراب عشق کے نشہ اور دوست برگزیدہ کے جذبات نے ان کو گھیر لیا سو یہ آوازیں فنا کی کھڑکی سے نکلیں نہ تکبر کے وما نقلوا الاقدام الى دون الله ، بل فنوا في حضرة الكبرياء، فلا شك انهم غير بالا خانے سے اور دون اللہ کی طرف انہوں نے قدم نہیں اٹھایا بلکہ حضرت کبریا میں فنا ہو گئے سو کچھ شک نہیں کہ ان پر ان کلمات سے کوئی ملومين۔ ولا يجوز اتباع كلماتهم وحرص مضاهاتهم، بل هي يجب ان تطوى ملامت نہیں۔ اور ان کے ان کلمات کی پیروی جائز نہیں اور نہ یہ روا ہے کہ ان کی مشابہت کی خواہش کی جائے بلکہ یہ ایسے کلمے ہیں کہ لیٹنے لا ان تروى۔ ولا يؤاخذ الله الا الذين كانوا من المتعمدين المجترئين۔ کے لائق ہیں نہ اظہار کے لائق اور خدا تعالی انہیں سے مواخذہ کرتا ہے جو عماً چالاکی سے ایسے کلمے منہ پر لاویں۔ نور الحق، الجزء الاول المجلد ۸ ص ۰۰ ای (۱۰۱) ہے ۔ جو مسیح کے آئینہ اللہ ہونے میں کوئی خصوصیت نہیں ہے۔ جو خدا تعالیٰ کی طرف سے آتا ہے وہ آیہ اللہ ہی ہوتا ہے۔ براہین احمدیہ میں مجھے مخاطب کر کے فرمایا گیا ہے مسیح آیة اللہ تھا۔ ولنجعلك آية - رسول الله صلى اللہ علیہ وسلم بھی آیت تھے۔ مسیح کی ۶۵ کوئی خصوصیت اس میں نہیں۔ عزیز بھی آیۃ اللہ تھے۔ لملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۳۷۸ واعجبني طريق المعترض الفتان انه لا يمتنع من الهذيان، ويهذي كمثل