مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 71 of 632

مسیحی انفاس — Page 71

بھی خریدے گئے تھے کوئی تو بولے ؟ اور کیا اسی زمانہ میں حضرت مسیح اپنے دعوے کے موافق آسمان سے اتر آئے ؟ میں کہتا ہوں اترنا کیا ان کو تو آسمان پر جانا ہی نصیب نہیں ہوا۔ یہی رائے یورپ کے محقق علماء کی بھی ہے بلکہ وہ صلیب پر سے نیم مردہ ہو کر بیچ گئے۔ اور پھر پوشیدہ طور پر بھاگ کر ہندوستان کی راہ سے کشمیر میں پہنچے اور وہیں فوت ہوئے۔ چشمہ مسیحی۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۴۵،۳۴۴ اما عيسى عليه السلام فأنت تعلم ان القرآن لا يسميه إلها ولا ابن اله ، بل يبرثه مگر عیسی علیہ السلام کے بارہ میں تو تو خوب جانتا ہے کہ قرآن ان کا نام خدا یا ابن خدا نہیں رکھتا بلکہ اس کو ان تمام قولوں سے بری کرتا ہے جو مما قيل، ويرد الاقاويل افراطا كانت او تفريطا ، ويقيم عليه الدليل، ويبين انه اس کے حق میں بڑھا کر یا گھٹا کر کیے گئے تھے اور دلائل سے ثابت کرتا ہے کہ وہ ہندو اور مقرب الہی ہے۔ مانا۔ ۶۳ ال قرآن کریم حضرت عیسی کو الہ نہیں عبد ومن المقربين۔ وقال في مقام : وقالوا اتخذ الرحمن ولدا سبحانه بل عباد اور ایک مقام پر فرماتا ہے کہ عیسائی کہتے ہیں کہ عیسی خدا کا بیٹا ہے خدا بیٹوں سے پاک ہے بلکہ یہ مكرمون۔ ومن يقل منهم انى اله من دونه فذلك نجزيه جهنم كذلك نجزى عزت دار بندے ہیں اور جوان میں سے یہ کہے کہ بدون خدا کے میں بھی خدا ہوں سو ایسے شخص کی سزا جہنم ہوگی اور اسی طرح ظالموں کو الظالمين۔ ہم سزا دیا کرتے ہیں۔ واشترط قول الظالمين بلفظ من دونه ليخرج به قوما اصبى الحب قلوبهم وهيج اور قرآن نے جو ظالمین کے لفظ کے ساتھ من دونے کی شرط لگادی ہے اور کہا ہے کہ جو شخص یہ کہے کہ میں خدا کے كروبهم حتى بلغت عليهم المحوية والسكر وجنون العاشقين، فخرجت من سوا خدا ہوں سو یہ شرط من دونے کی یعنی سوائی اس واسطے لگائی ہے تا ان لوگوں کو ظالم ہونے سے مست نے رکھے جن کے دلوں کو افواههم كلمات في مقام الفناء النظرى والجذبات السماوية ، وورد عليهم وارد ولوں میں بے قراریاں پیدا کیں یہاں تک ان کے دوست حقیقی نے اپنی طرف کھینچ لیا اور ان کے فكانوا من الوالهين۔ فقال بعضهم : ما في جبتى الا الله ، وقال بعضهم : ان يدى کہ ان کے دلوں پر محویت اور سکر اور عاشقوں ساجنون آگیا سوفت نظری کی حالت اور جذب سماوی کے وقت میں ان کے منہ سے کچھ ایسی باتیں