مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 66 of 632

مسیحی انفاس — Page 66

۵۵ مکوڑے بغیر ماں اور باپ کے خود بخود زمین سے پیدا ہو جاتے ہیں کوئی ان کو خدا نہیں ٹھہراتا۔ کوئی ان کی پرستش نہیں کرتا۔ کوئی ان کے آگے سر نہیں جھکاتا ۔ پھر خوانخواه حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نسبت اتنا شور کرنا اگر جہالت نہیں تو اور کیا ہے۔ براہین احمدیہ ۔ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۲ صفحہ ۵۰، ۵۱ نیز دیکھیں ۔ حقیقۃ الوحی صفحہ ۴۱ ایام الصلح صفحہ ۱۳۷ حاشیہ چشمه معرفت صفحه ۲۱۸، ۲۱۹ الاستفتاء ( مشموله حقیقۃ الوحی صفحه ۵۲،۵۰ ) تحفہ گولڑویہ صفحہ اے حاشیہ جنگ مقدس صفحه ۲۸۰، ۲۸۱ ۔۔۔۔۔۔ البدر جلد ۲ نمبر ۱۰ مورخه ۸ مارچ ۱۹۰۴ صفحه ۵ البدر جلد ۲ نمبر ۱۶ مورخه ۸ مئی ۱۹۰۳ صفحه ۱۱۲ الحکم جلدا انمبر ۳۹ مورخه ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۷ صفحه ۶ عیسائیوں کے خدا سے تو آدم ہی اچھا رہا۔ کیونکہ آدم کے سامنے تو فرشتوں نے تو عیسائیوں کے خدا سے سجدہ کیا تھا اور ایک شیطان جس نے سجدہ نہیں کیا تھا وہ ذلیل کیا گیا اور نکالا گیا۔ بر خلاف تو آدم ہی اچھا رہا۔ اس کے عیسائیوں کا خدا شیطان کے پیچھے پیچھے لگتا پھرا۔ اور شیطان کہہ سکتا ہے کہ چونکہ اس نے مجھے سجدہ نہیں کیا تھا اس واسطے ذلیل ہوا۔ اور پھانسی دیا گیا۔ لملفوظات ۔ جلد ۸ صفحه ۴۱۸ ۱۵۶ خدا تعالیٰ کے نزدیک عیسی کی مثال آدم کی مثال ہے خدا نے اس کو مٹی سے بنایا پھر کہا کہ ہو جائیں وہ زندہ جیتا جاگتا ہو گیا۔ یعنی عیسی علیہ السّلام کا بے باپ ہونا کوئی امر خاص اس کے لئے نہیں تا خدا ہونا اس کا لازم آوے ۔ آدم کے باپ اور ماں دونوں نہ خدائی کی دلیل ہی نہ نہیں۔ پس جس حالت میں خدا تعالیٰ کی غیرت نے یہ تقاضا کیا کہ حضرت عیسی میں چار فوق العادت خصوصیتیں۔ بے پدر ہونے کی خصوصیت نہ رہی تا ان کی خدائی کے لئے کوئی دلیل نہ ٹھہرائی جائے تو پھر