مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 64 of 632

مسیحی انفاس — Page 64

۶۴ ۵۳ بن پیدا پیدائش ہے۔ اِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِنْدَ اللهِ كَمَثَلِ آدَمَ (۳/۱۴) اور سوچنے والی بات یہ ہے کہ چونکہ حضرت عیسیٰ کے بے باپ پیدا ہونے سے خلقت کو دھوکا لگنے کا اندیشہ تھا اس لئے خدا تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کو بغیر ماں اور باپ کے پیدا کر کے ایک نظیر پہلے سے ہی قائم کر دی تھی۔ لیکن اگر اس کے آسمان پر جانے والی بات بھی صحیح مانی جاوے تو چاہئے تھا کہ اللہ تعالیٰ اس کی بھی ایک نظیر قائم کر دیتا۔ اب بتلاؤ جب کہ خدا تعالیٰ نے آسمان پر جانے کی کوئی نظیر پیش نہیں کی تو پھر اسی سے ہی ثابت ہوتا ہے کہ ان کے آسمان پر جانے والی کہانی محض جھوٹی ہے۔ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جب کفار نے سوال کیا تھا کہ أَوْ تَرَى في السماء (۱۵/۱۰) یعنی آسمان پر چڑھ جاؤ تو خدا تعالیٰ نے یہی جواب دیا تھا کہ بشر آسمان پر نہیں جاسکتا جیسے فرمایا قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنتُ إِلا بَشَر ارسُولاً (۱۵/۱۰) اگر بشر آسمان پر جاسکتا تھا تو چاہئے تھا کہ کفار نظیر پیش کر دیتے۔ افسوس ان لوگوں نے۔ گوں نے بے وجہ پادریوں کی مدد پر کمر باندھ لی ہے۔ جب وہ ۔ جب وہ کہتے ہیں کہ قرآن مجید کی رو سے بشر تو آسمان پر جا نہیں سکتا مگر عیسی علیہ السلام آسمان پر چلے گئے اس لئے وہ خدا ہیں تو پھر منہ تکتے رہ جاتے ہیں۔ اتنا نہیں سمجھتے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام تو ایک کمزور اور عاجز انسان تھے اور خدا تعالیٰ کے رسول تھے۔ ایک ذرہ بھی اس سے زیادہ نہ تھے۔ اگر وہ خدا تھا تو بار ثبوت عیسائیوں پر ہے کہ وہ کوئی سورج، چاند یا زمین کا پتہ دیویں جو اس نے بنائی تھی۔ وہ بیچارے تولیک مچھر بھی پیدا نہیں کر سکتے تھے۔ قرآن مجید میں تو صاف لکھا ہے کہ وہ ایک عبد تھے۔ کھانے پینے اور دوسرے حوائج کے محتاج تھے اور دوسرے نبیوں کی طرح وفات پاگئے تھے۔ ملفوظات ۔ جلد ۹ صفحه ۴۵۹،۴۵۸ حضرت مسیح کا بغیر باپ پیدا ہونا پ پیدا ہونا بھی امور نادرہ میں سے ہے خلاف قانوا قانون قدرت نہیں میں اپ پر ان کے ہے کیونکہ یونانی مصری بندی طبیبوں نے اس امر کی بہت سی نظیر یں لکھتی ہیں کہ کبھی بغیر بارہ میں یونانی ، مصری باپ کے بھی بچہ پیدا ہو جاتا ہے بعض عورتیں ایسی ہوتی ہیں کہ بیگم قاد کہ بحکم قادر مطلق ان میں دونوں قوتیں عاقدہ اور منعقدہ پائی جاتی ہیں اس لئے دونوں خاصیتیں ذکر اور انٹی کی ان اور ہندی طبیبوں کی رائے۔