مسیحی انفاس — Page 466
۴۶۶ ٣١٩ بندوں کی بھلائی کے لئے جان دینا یا جان دینے کے لئے مستعد ہونا ایک اعلیٰ اخلاقی حالت ہے لیکن سخت حماقت ہوگی کہ خود کشی کی بے جا حرکت کو اس مد میں داخل کیا جائے ۔ ایسی خود کشی تو سخت حرام ہے اور نادانوں اور بے صبروں کا کام ہے ۔ ہاں جاں فشانی کا پسندیدہ طریق اس کامل مصلح کی لائف میں چمک رہا ہے جس کا نام محمد مصطفے اصلی میں رہا ہے نام مصطف له عيه وسلم نور القرآن - حصہ اول - روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۳۶۴ تا ۳۶۸ حاشیه اللہ علیہ وسلم ہے ۔ عرب اور دنیا کی حالت جب رسول رسول اللہ اللہ صلی صلی اللہ اللہ علیہ وسلم سلم آئے کسی سے پوشیدہ نہیں۔ بالکل وحشی لوگ تھے کھانے پینے کے سوا کچھ نہ جانتے تھے۔ نہ حقوق العباد سے تاثیرات تعلیم کے لحاظ آشنانہ حقوق اللہ سے آگاہ چنانچہ خدا تعالیٰ نے ایک جگہ ان کا نقشہ کھینچ کر بتلایا ۔ کہ سے موازنہ (1) يَأْكُلُونَ كَمَا تَأْكُلُ الْأَنْعَام پھر رسول الله صلى الله علیہ وسلم کی پاک تعلیم نے ایسا اثر کیا يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيمًا کی حالت ہو گئی ۔ یعنی اپنے رب کی یاد میں راتیں سجدے اور قیام میں گزار دیتے تھے اللہ اللہ کس قدر فضیلت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سبب سے ایک بینظیر انقلاب اور اور عظیم الان الشان تبدیلی تبدیلی واقع واقع ہو گئی۔ حق حقوق العبد العباد اور اور حق حقوق اللہ اللہ دونوں کو کو میزان اعتدال پر قائم کر دیا۔ اور مردار خوار اور مردہ قوم کو ایک اعلیٰ درجہ کی زندہ اور پاکیزہ قوم بنا دیا۔ دونوں ہی خوبیاں ہوتی ہیں ۔ علمی یا عملی - عملی حالت ملی - عملی حالت کا تو یہ حال کہ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيمًا اور علمی کا یہ حال کہ اس قدر کثرت سے تصنیفات کا سلسلہ اور توسیع زبان کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے کہ اس کی نظیر نہیں ملتی۔ دوسری طرف جب عیسائیوں کو دیکھتا ہوں تو مجھے حیران ہی ہونا پڑتا ہے کہ حواریوں نے کو عیسائی ہو کر کی ترقی کی۔ یہودا اسکریوطی جو یسوع کا خزانچی تھا۔ کبھی کبھی تغلب بھی کر لیا کرتا تھا۔ اور تمیں روپے لے کر استاد کو پکڑوانا تو اس کا ظاہر ہی ہے۔ یسوع کی تھیلی میں دو ہزار روپے رہا کرتے تھے۔ ایک طرف تو ان کا یہ حال ہے کہ بالمقابل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا یہ حال ہے کہ بوقت وفات پوچھا کہ گھر میں کچھ ہے ۔ جناب عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ ایک دینار ہے۔ حضور نے فرمایا کہ اسے تقسیم کر دو۔ کیا یہ ہو سکتا