مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 458 of 632

مسیحی انفاس — Page 458

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انسانیت اس قدر زبر دست ہے کہ روح القدس کو بھی انسانیت کی طرف کھینچ لائی ۔ پس تم ایسے برگزیدہ نبی کے تابع ہو کر کیوں ہمت ہارتے ہو۔ کشتی نوح - روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۸۳ تا ۸۵