مسیحی انفاس — Page 332
۳۳۲ سرا بند کے بیٹے قبائل کے نام | گرگشت دارکش کے بیٹے قبائل کے نام ابدال ابدالی خلج خلجی خان کی یوسف یوسف زئی کا کر کاکری با بور با بوری جمورین جمهور بینی وزیر وزیری ستوریان ستوریانی لوہان لوہانی بین کس پینی کسی بچه برچی q خوگیان خوگیانی مکان تکانی شران شرائی نصر نصری کرین کے بیٹے قبائل کرین کے بیٹے قبائل خٹک خشکی زاز نمازی سور سوری باب بایی آفرید آفریدی بنگنیش بنگنیشی طوری لنڈیپور لنڈیپوری تم کلامہ طور اور کتاب مخزن افغانی تالیف خواجہ نعمت اللہ ہراتی بعهد بها نگیر شاه تالیف شده شانہ بہجری جسکو پروفیسر برنہارڈ ڈورن (مارکو یونیورسٹی نے بمقام لندن ترجمہ کر کے ۱۸۳۶ء میں شائع کیا ہے اس کے مفصلہ ذیل ابواب میں یہ بیان ہے ۔ ١٨٣٧ء میں شائع کیا ہے معتبر تواریخ مثلاً تاریخ طبری - مجمع الانساب - گزیدہ جہا نگشائی مطلع الانوار- معدن اکبر سے خلاصہ کر کے یہ کتاب بنائی گئی ہے۔ (دیکھو صفحہ ۳ دیباچہ از مصنف)