مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 292 of 632

مسیحی انفاس — Page 292

رہتا ہے۔ اور یہ دو اطاع اور یہ دوا طاعون کے لئے بھی مفید ہے ۔ اور ہر قسم کے پھوڑے پھنسی کو ور ہر قسم کے اس سے فائدہ ہوتا ہے یہ معلوم نہیں کہ یہ دوا صلیب کے زخموں کے بعد زخموں کے بعد خود ہی طبیب کے روز حضرت علی علیہ السلام نے الہام کے ذریعہ سے تجویز فرمائی تھی یا کسی عیسی مشورہ سے طیار رکی گئی تھی۔ اس میں بعض دوائیں اکسیر کی طرح ہیں۔ خاص کر مر جس کا ذکر توریت میں بھی آیا ہے۔ بہر حال اس دوا کے استعمال سے حضرت مسیح علیہ السلام کے زخم چند روز میں ہی اچھے ہو گئے۔ اور اس قدر طاقت آگئی کہ آپ تین روز میں رام چندروزمیں ہی چھے ہوگئے۔ اوراس قد طاقت کہ آپ روز میں یروشلم سے جلیل کی طرف ستر کوس تک پیادہ پاگئے۔ پس اس دوا کی تعریف میں کے کی پیادہ و سے کی ستر اوستا اس قدر کافی ہے کہ مسیح تو اوروں کو اچھا کرتا تھا مگر اس دوا نے مسیح کو اچھا کیا ۔ کواچھا مگر دوا اچھا کیا۔ اور جن طب کی کتابوں میں یہ نسخہ لکھا گیا۔ وہ ہزار کتاب سے بھی زیادہ ہیں۔ جنگی فہرست لکھنے سے بہت طول ہوگا۔ اور چونکہ یہ نسخہ یونانی طبیبوں میں بہت مشہور ہے اس لئے میں کچھ ضرورت نہیں دیکھتا کہ تمام کتابوں کے نام آجگہ لکھوں محض چند کتا ہیں جو اس جگہ موجود ہیں ذیل میں لکھ دیتا ہوں ۔ فہرست اکن طبی کتابوں کی جن میں مرہم علی کا ذکر ہے اور علی کیا ی ذکر ہو کہ وہ مر ہم حضرت عیسی کیلئے یعنے انکے بدن سے زخموں کے لئے بنائی گئی تھی۔ ی قانون شیخ الرئیس بو علی سینا جلد ثالث صفحه بر ۱۳ شرح قانون علامه قطب الدین شیرازی سینا جلد ثالث - كامل الصناعة تصنيف علي بن العباس المجوسي جلد دوم صفحه ۶۰۲ کتاب مجموعه بقائی مصنفہ محمود محمد المعیل مخاطب از خاقان بخطاب پدر محمد بقا خان جلد ۳ صفحه ۲۹- کتاب تذکره الوالالباب مصنفہ شیخ داؤد الضریر انطاکی صفی ۳۰۳- قرابادین رومی مصنفہ قریب زمانہ حضرت مسیح جس کا ترجمہ ماموں رشید کے وقت میں عربی میں ۲۹۲